بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

مایہ ناز آل راؤنڈر مائیک پراکٹر انتقال کرگئے

جنوبی افریقا کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر مائیک پراکٹر 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ مائیک پراکٹر کو دل کا دورہ پڑا تھا اور وہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔مائیک پراکٹر 1992 کا ورلڈکپ کھیلنے والی جنوبی افریقا کی ٹیم کے کوچ بھی رہے۔رپورٹس کے مطابق مائیک پراکٹر آئی سی سی میچ ریفریز کے پینل کا بھی حصہ رہے ہیں۔

اشتہار
Back to top button