بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی نشست جیت لی

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی نشست جیت لی۔سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 129 کراچی سینٹرل کے مکمل 147 پولنگ اسٹیشنز  کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے حافظ نعیم الرحمان 26926 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے معاذ مقدم 20608 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔خیال رہے کہ حافظ نعیم الرحمان قومی اسمبلی کی دو نشستوں سے بھی الیکشن لڑا تاہم کامیاب نہیں ہوسکے۔

اشتہار
Back to top button