بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پی پی 149 : عبدالعلیم خان نے آزاد امیدوار ذیشان رشید کو شکست دےدی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر  عبدالعلیم خان  نے آزاد امیدوار ذیشان رشید  کو شکست دےدی۔پی پی 149 لاہور کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق  استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 51 ہزار 756 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ذیشان رشید 47 ہزار 998 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید پڑھیے  سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کے 11 افراد زیر حراست
Back to top button