بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہو گی

پاکستان کل جمعہ کو آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔

پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی رواں ماہ کی 21 تاریخ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔دریں اثناء نیوزی لینڈ کرکٹ نے سابق آل راؤنڈر آندرے ایڈمز کو پاکستان کے خلاف گھر پر پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔

اشتہار
Back to top button