Month: 2023 دسمبر
- دسمبر- 2023 -31 دسمبرقومی مولانا فضل الرحمان پر قاتلانہ حملہڈیرہ اسمٰعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے قافلے پر حملہ ہوا جس میں… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، سرحدی چوکی پر فائرنگ سے جوان شہیدپاک فوج کا کہنا ہے کہ قبائلی ضلع باجوڑ میں پاک ۔ افغان بارڈر کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرصحت شعبۂ صحت کو ڈیجیٹائز کرنا ترجیح ہے، نگران وفاقی وزیر صحتنگراں وفاقی وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ شعبۂ صحت کو ڈیجیٹائز کرنا ترجیح ہے۔ڈاکٹر ندیم جان… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور چڑیا گھر کا دورہ ، اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور چڑیا گھر کا دورہ کیا اور اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرکھیل نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنی میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابرتیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت مہمان بنگلادیش کو… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرکھیل قومی کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے سڈنی پہنچ گئیپاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے لیے میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی۔… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرکھیل جنسی ہراسگی،بھارتی خاتون ریسلرز نے انصاف نہ ملنے پر تمغے روڈ پر پھینک دیئےبھارت میں، کئی خواتین ریسلرز نے جنسی ہراسانی کے بعد انصاف نہ ملنے پراپنے تمغے واپس کردیئے۔ خاتون ریسلرونیش پھوگاٹ،… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی سکیورٹی فورسز کا ضلع آواران میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کے ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی انتخابات 2024، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں کل دائر ہونگیعام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے… مزید پڑھیے
- 31 دسمبربین الاقوامی اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینوں کی نسل کشی جاری، مزید 165 شہیداسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ جاری ہے، سفاک فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی پر… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرتجارت نگران حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کی بدولت ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزننگران حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کی بدولت ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ملکی معیشت کے… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرحادثات و جرائم ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے سال 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردیسال 2023 کے دوران ملک بھر کے مختلف ایئرپورٹس پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائیاں کرتے ہوئے… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرتعلیم پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں9 جنوری تک توسیعحکومت پنجاب نے سخت سردی اور دھند کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی دہشتگردی کیخلاف جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، پاک فوجملک کی مسلح افواج نے عزم ظاہر کیاہے کہ عوام کی بھرپور حمایت سے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے:نیول چیف120ویں مڈشپ مین اور 28 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں منعقد ہوئی۔چیف… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی ملک کے شمالی علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گاآئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرکھیل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر 19 سال بعد عہدے سے مستعفیپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی اے او) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائر ہوسکیں گیملک میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائر ہوسکیں گی۔ملک بھر… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی شیخ رشید اور ان کے بھتیجے راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترداین اے 57 سے شیخ رشید اور ان کے بھتیجے راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔این اے 57… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی این اے۔130 سے نواز شریف کے کاغذات منظور ۔ یاسمین راشد مستردالیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔130 سے مسلم لیگ(ن) قائد نواز شریف کے… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتارپاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔مسلم لیگ ن ہاؤس پر… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور، فہمیدہ مرزا، ذوالفقار مرزا کے مستردعام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرارقومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دیے گئے۔کراچی سے قومی اسمبلی کے… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی اختر مینگل کے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 1 نشست سے کاغذات نامزدگی مستردبلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کے قومی اسمبلی کی 2 اور ایک… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے منظورمسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے منظور کر… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی انتخابات 2024، اعظم سواتی اور ذلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی مستردپاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما اعظم خان سواتی اور ذلفی بخاری کے قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے جمع… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈر،نوٹیفکیشن کالعدم قراراسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن نے اپیل دائر کردیالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی سکیورٹی فورسیز کا آپریشن، پانچ دہشتگرد جہنم واصلسکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گردمارے گئے۔پاک فوج… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتویاسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی وزیر اعلیٰ پنجاب نے بیت المال پورٹل ایپ کا افتتاح کردیا32 سال کے بعد محکمہ بیت المال جدت کی راہ پر گامزن، وظائف اورامدادی رقوم کی ادائیگی کیلئے بیت المال… مزید پڑھیے






























