کرتار پور راہداری سے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کینیڈا اور امریکا سے بھی سکھ یاتری دربار پہنچے ہیں
Sikh pilgrims visit the Shrine of Baba Guru Nanak Dev at Gurdwara Darbar Sahib in Kartarpur, near the Indian border, on November 9, 2019. - Hundreds of Indian Sikhs made a historic pilgrimage to Pakistan on November 9, crossing through a white gate to reach one of their religion's holiest sites, after a landmark deal between the two countries separated by the 1947 partition of the subcontinent.
سکھ مت کے بانی اور 10 سکھ گروں میں سب سے پہلے بابا گرو نانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کی انتظامیہ کے مطابق کرتار پور راہداری سے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
کرتار پور کی انتظامیہ نے مزید بتایا ہے کہ کینیڈا اور امریکا سے بھی سکھ یاتری دربار پہنچے ہیں۔کرتار پور کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ براستہ واہگہ بارڈر بھی 2500 سکھ یاتری کرتار پور پہنچیں گے۔