گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی آصف علی زرداری سے ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتِ حال، ملک کو درپیش معاشی چیلنجوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔

Exit mobile version