بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

خوشاب ریسکیو نے آدھی کوٹ نہر میں ڈوبنے والے شخص کی ڈیڈ باڈی تلاش کرکے ورثا کے حوالے کردی

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے بتایا کہ ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کو ایمرجنسی کال موصول ہوئی کالر کے مطابق 45چک نور پور تھل کا رہائشی 20سالہ محمد آصف نہاتے ہوئے آدھی کوٹ نہر میں ڈوب گیا ہے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر بروقت رسپانس کیا اور ڈسٹرکٹ آفیسر انجینئر رشید کی زیر نگرانی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا اور جلد ہی ڈیڈ باڈی تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کردی۔۔۔۔۔

مزید پڑھیے  اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز جوڑا کلاں ایسٹ احتشام اشرف کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام
Back to top button