بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

فواد چوہدری نے عمران کیساتھ راہیں جدا کرلیں

پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جیسا کہ میں نے 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت کی تھی، اب میں نے سیاست سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، اس لیے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان سے راہیں جدا کر رہا ہوں۔

Back to top button