وزیر اعظم سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل کی ملاقات

 وزیر اعظم شہباز شریف سے سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سردار اختر مینگل نے وزیر اعظم شہباز شریف پر بلوچستان کے عوام اور منتخب نمائندوں کی جانب سے ملکی بقاء اور بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے، باصلاحیت بلوچ نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں جن کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Exit mobile version