بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پنجاب پیرا اولمپکس ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداران کا انتخاب مکمل

پنجاب پیرا اولمپکس ایسوسی ایشن کے آئندہ مدت کیلئے عہدیداران کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، پنجاب پیرا اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق انتخابات کے نتیجے میں ڈاکٹر خالد جمیل اختر صدر، ڈاکٹر عافف سینئر نائب صدر، ہما ارشاد جوائنٹ نائب صدر، میاں محمد اظہر سیکرٹری جنرل، عمران منظور سیکرٹری فنانس، تنویر احمد جائنٹ سیکرٹری اور نواز گوہر سیکرٹری انفارمیشن منتخب ہو گئے

محمد فیاض، آرزو فلک، عائشہ اعوان، مظہر حسین، ڈاکٹر مسعود، شفیق الرحمان، رئوف اور محمد عاصم ایگزیکٹو ممبر منتخب ہو گئے ہیں، پاکستان کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پی کے نے پنجاب پیرا اولمپکس ایسوسی ایشن کے منتخب تمام عہدیداران اور ایگزیکٹو باڈی ممبران کو دلی کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ منتخب باڈی صوبے میں پیرا سپورٹس کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی

اشتہار
Back to top button