بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

فیفا ورلڈ کپ، پرتگال یورا گوئے کو شکست دیکر کواٹر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے گروپ ایچ کے میچ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دے دی۔پرتگال کی جانب سے دونوں گول برونو فرنانڈس نے اسکورکیے۔مسلسل دوسرے میچ میں فتح حاصل کر کے پرتگال پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا۔

ورلڈکپ میں پرتگال کی ٹیم لاسٹ 16 میں پہنچنے والی تیسری ٹیم ہے، اس سے قبل برازیل اور فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچا تھا۔

اشتہار
Back to top button