بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی زیرصدارت سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کی میٹنگ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) اسدالرحمان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی زیرصدارت سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کی میٹنگ منعقد ہوئ۔میٹنگ میں ڈی پی او خوشاب نے تمام افسران کو واضح کیا کہ خوشاب کی عوام کے لئے جرائم سے پاک اور پر امن ماحول فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ آپ سب اپنے نامکمل چالان کے بقایا ملزمان کو فوری گرفتارکریں گشت کو موثر بنائیں اور مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کو یقینی بنائیں۔

Back to top button