بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا آج عالمی دن منایا جا رہا

صحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن آج (بدھ) منایا جا رہا ہے۔

اس سال اس دن کا نعرہ ہے "حق کو جاننا سچائی کی حفاظت ہے۔”

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے 2 نومبر کو 2013 میں مالی میں دو فرانسیسی صحافیوں کے قتل کی یاد میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے استثنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔

یہ تاریخی قرارداد صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کے خلاف تمام حملوں اور تشدد کی مذمت کرتی ہے۔

اشتہار
Back to top button