پشاور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 جوان شہید، ایک راہگیر جاں بحق

پشاور کے علاقے متنی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، جھڑپ میں 4 جوان زخمی، ایک راہگیر جاں بحق۔کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس میں 4 جوان زخمی ہوئے جبکہ ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی میں 4 دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔جھڑپ کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہو گیا۔

Exit mobile version