بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان عقبی دروازے سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات بھی کی۔عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اشتہار
Back to top button