پی ٹی آئی کارکنوں کی بنی گالا کے باہر صحافیوں سے بدتمیزی، تشدد کا نشانہ بنایا

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا کے باہر  صحافیوں کے ساتھ بد تمیزی کی اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکن نے کیمرہ مین کو تھپڑ مار دیا۔

https://news.com.pk/wp-content/uploads/2022/08/297711706_557832839402845_4286454146721684441_n.mp4

پی ٹی آئی کارکنوں نے کیمرہ مین حضرات سے دھکم پیل کی اورنا زیبا زبان استعمال کی۔

پی ٹی آئی کارکن نے نجی چینل کا کیمرہ گرا دیا جس سے کیمرے کو نقصان پہنچا۔

Exit mobile version