قومی
غلام محمود ڈوگر کو ایک بار پھر سی سی پی او لاہور تعینات
غلام محمود ڈوگر کو ایک بار پھر سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا۔وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے غلام محمود ڈوگر کی بطور سی سی پی او لاہور تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ غلام محمود ڈوگر پہلے بھی سی سی پی او لاہور رہ چکے ہیں اور اس وقت ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔