شنگھائی تعاون تنظیم کے وزائے خارجہ کا اجلاس، بلاول بھٹو شرکت کرینگے

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزائےخارجہ کا اجلاس آج اور کل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہو گا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو ازبکستان کے قائم مقام ہم منصب کی دعوت پر اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ترجمان کے مطابق وزرائے خارجہ اجلاس میں اہم عالمی اورعلاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ بلاول بھٹو مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Exit mobile version