سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد ہلاک،سب انسپکٹر شہید

جمعرات کی شب جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ دوسرا گرفتار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حملے کے دوران کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے سب انسپکٹر موسیٰ خان نے جام شہادت نوش کیا جب کہ ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔

Exit mobile version