راولپنڈی لالہ زار نشیبی آبادی میں بارشی پانی جمع ہوگیا،راولپنڈی پانی میں 4 گاڑیاں ڈوب گی،راولپنڈی گاڑیاں گھروں کے باہر پارک ہوئی تھی،راولپنڈی رہائشیوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ راولپنڈی لالہ زار گلی نمبر 8 کے مکین گھروں میں محصور ہوگے راولپنڈی بارشی پانی سے املاک کو شدید نقصان ہورہا ہےراولپنڈی پانی نکالنے کا کوئی بندوبست نہیں کیا جارہا
راولپنڈی میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیر اب،گاڑیاں ڈوب گئیں
