اسلام آباد میں جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 جاں بحق

 پنڈوریاں میں جھولا گرنے سے بچی سمیت2 افراد جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق پنڈوریاں میں دربار سید چن پیر بادشاہ کے عرس پر جھولا گرنے سے2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی شامل۔ حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version