بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اسٹیبلشمنٹ میں سے کسی نے شہباز شریف حکومت میں جانے کا نہیں کہا، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ انہیں اسٹیبلشمنٹ میں سے کسی نے عمران خان کو چھوڑ کر شہباز شریف کی حکومت میں جانے کا نہیں کہا۔

اپنے بیان میں  شوکت ترین نے کہا کہ وہ واضح طور پر اس بات کی تردید کرتے ہیں، جو ان سے منسوب کی گئی ہے۔

اشتہار
Back to top button