بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جنگلات کو آگ لگانے کے معاملے پر ایک ٹک ٹاکرگرفتار

پولیس نے مارگلہ ہلز کے جنگلات کو آگ لگانے کے معاملے پر ایک ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے مارگلہ ہلز پر جنگلات کو آگ لگانے کے کیس میں ایک ٹک ٹاکر کو ایبٹ آباد سے گرفتار  کیا ہے جب کہ خاتون  ٹک ٹاکر سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری  کی کوششیں جاری ہیں۔

 ٹک ٹاکرزکی جانب سےمبینہ طورپرمارگلہ ہلز نیشنل پارک کے علاقےمیں آگ لگائی گئی جس پر محکمہ ماحولیات نے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دی تھی۔ 

اشتہار
Back to top button