قومی
اسلام آباد پولیس کے 14 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
اسلام آباد پولیس کے 14 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے ترقی پانے والے افسران کو اگلے عہدے کے رینک لگائے، انہیں مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ نئے عہدے کے ساتھ آپکی ذمہ داریوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔