ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزرا مستعفی

حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور وفاقی وزیر قانون فرغ نسیم عہدے کے عہدے سے مستعفی ہونے کی توثیق ہیں۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد مختصر پریس کانفرنس نے ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل نے بھی استعفوں کی تصدیق کی۔

امین الحق نے اپنے استعفیٰ میں کہا ہے کہ انہوں نے وفاقی حکومت میں بطور آئی ٹی وزیر خدمات سر انجام دی لیکن بطور ایم کیو ایم کارکن اپنی جماعت کے فیصلوں کا پابند ہوں۔

Exit mobile version