بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قیمت 182 سے بھی تجاوز

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 182روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ شروع  ہوگیا اور کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر 182 روپے سے اوپر چلاگیا۔

انٹربینک میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 182 روپے 30 پیسے تک جا پہنچی۔

اشتہار
Back to top button