بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان باکسر آصف ہزارہ نے انڈونیشن باکسر کو شکست دیدی

پاکستان کے باکسر آصف ہزارہ نے انڈونیشین باکسر ایست الومان کو شکست دے کر ایشین ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔

دبئی میں ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیر اہتمام ایشین ٹائٹل کے مقابلے میں دونوں باکسرز کا دس راؤنڈ تک مقابلہ ہوا، آصف ہزارہ نے 9 راؤنڈ جیتے۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے آصف ہزارہ کی 52 کلو گرام کیٹیگری کی سپر فلائی فائٹ میں ایک اور جیت ہے، اس سے قبل آصف ہزارہ نےگزشتہ سال دسمبر میں دبئی میں ہی ایشین ٹائٹل جیتا تھا۔

اشتہار
Back to top button