آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا اور انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے کم ہو کر 175 روپے 75 پیسے ہے۔ 

امریکا میں تعطیل کے سبب پاکستانی انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں طے پانے والے سودوں کی سیٹلمنٹ کل ہوگی۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے کے بعد 177 روپے 80 پیسے ہے۔  

Exit mobile version