بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

برفباری کے باعث مری اور سوات میں مختلف مقامات پر روڈ بند

برفباری کے باعث  مری جانے والی سڑک مختلف مقامات پر بند کردی گئی ہے جبکہ  اسکردو میں ضلع کھرمنگ، شگر اور گانچھے میں برفباری کے بعد راستے بند ہو چکے ہیں۔

 برفباری شروع ہوتے ہی نوجوان طبقہ سیاحتی مقامات کا رخ کرکے فرصت کے لمحات برف سے ڈھکے حسین وادیوں میں گزارنے پہنچ گیا ہے، قبائلی باشندوں کا کہنا ہے کہ بہت مزہ آرہا ہے کیونکہ کافی عرصے بعد برف کو دیکھ رہے ہیں۔

Back to top button