بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

لیونل میسی بھی کورونا وائرس کا شکار

ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

 فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے تصدیق کی ہےکہ ان کی ٹیم کے ممبر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

پی ایس جی کلب کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ میسی سمیت ان کے 3 اور کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد چاروں کھلاڑی قرنطینہ ہوگئے ہیں اور ڈاکٹر ان کی صحت کی نگرانی کررہے ہیں۔

اشتہار
Back to top button