قومی
بنوں کے علاقے نرمی خیل کے پولنگ سٹیشنز پر مسلح افراد کا حملہ
بنوں کے علاقے نرمی خیل میں رات گئے 3 پولنگ اسٹیشنز پرمسلح افراد نے حملہ کر کے پولنگ سامان چوری کر لیا۔
صوبائی الیکشن کمشنر حبیب الرحمان کے مطابق ملزمان پولنگ کا سامان اٹھا کرنامعلوم مقام پر لے گئے ہیں، تینوں پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا تھا۔