بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پہلا ٹی ٹوئنٹی، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی۔

پاکستان کی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، حیدر علی، افتخار احمد، آصف علی،شاداب خان، محمد نواز،محمد وسیم جونیئر،حارث رئوف اور شاہین شاہ آفریدی کو شامل کیا گیا ہے۔

Image

اشتہار
Back to top button