ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ آج ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ 

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم ہو کر 175 روپے 48 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے کم ہوکر 177 روپے ہے۔ 

Exit mobile version