بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

زمیندار نے نوکری چھوڑنے پر نوکر کا گھر ہی جلا دیا

بہاول نگر میں زمیندار نے مبینہ طور پر  سابق ملازم کے گھر کو نذر آتش کردیا۔پولیس کے مطابق  گھر کو آگ لگائے جانے کا افسوس ناک واقعہ بہاول نگر میں پیش آیا جہاں ملازمت چھوڑنے  پر زمیندار  نے اپنے سابق ملازم کے گھر کو آگ لگا دی ۔ 

پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر کارروائی شروع کردی اور مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔

اشتہار
Back to top button