بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کرنےکی قرارداد منظور

سینیٹ نے 9 نومبرکو یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کرنےکی قرارداد منظور کرلی۔

مسلم لیگ ق کے سینیٹرکامل علی آغا نے 9 نومبرکو یوم اقبال پر چھٹی بحال کرنےکی قرار داد پیش کی۔

سینیٹ نے کامل علی آغا کی یوم اقبال پر چھٹی کی قرارداد منظور کرلی۔

چیئرمین سینیٹ نے حکم دیا کہ قرار دادکی کاپی وزیر اعطم اورکابینہ کوبھجوائی جائے تاکہ یوم اقبال پرچھٹی کوبحال کیا جائے۔

مزید پڑھیے  میں امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، غلامی قبول نہیں، عمران خان
Back to top button