بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی منظوری دیدی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی ہونگے جو اپنی ذمہ داریاں بیس نومبر کو سنبھالیں گے، موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی 19 نومبر تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

مزید پڑھیے  اعتراف کرتاہوں کہ جعلی پولیس مقابلے ہوتے ہیں، سابق آئی جی پنجاب
Back to top button