بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان بھارت میچ کے دوران بجلی بند نہیں ہو گی

وزارت پاورڈویژن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج  ہونے والے پاک بھارت میچ کے حوالے سے خوش خبری سنادی ہے۔

 وزارت پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں بجلی بند نہیں ہوگی۔

وزارت پاور ڈویژن نے اس حوالے سے تمام پاور ڈسٹر بیوشن کمپنیوں کو ہدایت جاری کردی ہے۔

وزارت پاور ڈویژن کا کہنا ہےکہ پاک بھارت میچ کے دوران کسی بھی جگہ بجلی بند نہیں ہوگی۔

اشتہار
Back to top button