بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔آج کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں 2 پیسے کم ہوکر 171.18 روپے ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا 20 پیسے کم ہوکر 171.80 روپے ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا تھا اور قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

Back to top button