وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے رواں ماہ کے آخری عشرے میں سعودی عرب کے 3 روزہ دورے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کا امکان ہے۔

مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو کانفرنس 25 اکتوبر کو سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں سعودی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔

Exit mobile version