بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مہنگائی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہی ہوں گے۔

 وزیر اعظم عمران خان کا تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ  اوور سیز  تیار رہیں ، ان کو ووٹ کا حق لے کر دیں گے۔

وزیراعظم نے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے حلقوں میں جاکر عوام کو صورتِ حال بتانے کی ہدایت کی۔

عمران خان نے  مہنگائی پر کہا کہ یہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے ، پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم منہگائی ہے۔

اشتہار
Back to top button