پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی ہے۔
منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ بات چیت میں علاقائی رابطوں کی مضبوطی اہم جزو ہے، پاکستان افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور دیگر علاقائی ممالک سے رابطے میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ اگلے مرحلے میں آئے گا۔