بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

چین دنیا بھر میں کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرے گا،شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے بعد ہمیں انسانی ترقی کے لیے نئے مواقع تلاش کرنا ہوں گے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت چین نے دنیا بھر میں انفرا اسٹرکچر تعمیرات کیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین دنیا بھر میں کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرے گا۔

مزید پڑھیے  وزیراعظم شہبازشریف سے چین کمیونسٹ پارٹی چین کے ڈائریکٹرکمیشن کی ملاقات
Back to top button