بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جسٹس(ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب اجلاس

اس موقع پر چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے۔

اسلام آباد میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت اجلاس ہوا، نیب اعلامیے کے مطابق اجلاس میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے۔

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب افسران انکوائریاں اور انویسٹی گیشن قانون کے مطابق نمٹائیں۔

اشتہار
Back to top button