یوم عاشور پر جاری پیغام میں صدر عارف علوی نے کہاکہ شہادت امام حسین امت مسلمہ کے لیے عظیم درس اور رہتی دنیا تک عزم واستقلال کی علامت ہے۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اجتماعات میں کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔