بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے 28ویں صدر منتخب

سلطان محمود چوہدری نے 34 ووٹ لیے جب کہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے میاں عبدالوحید 16 ووٹ حاصل کرسکے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر سلطان محمود صدر آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے 28 ویں صدر منتخب ہوگئے ، پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 34 ووٹ لیے جب کہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے میاں عبدالوحید 16 ووٹ حاصل کرسکے۔

Exit mobile version