بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

تجربے کا مشاہدہ کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈلیفٹیننٹ جنرل محمد علی ، اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے سینئر افسران، آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت  رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا تھا۔

تجربے کا مشاہدہ کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈلیفٹیننٹ جنرل محمد علی ، اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے سینئر افسران، آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا۔

اشتہار
Back to top button