ملکی مبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 45 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 163 روپے 90 پیسے ہوگئی۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر164.10 روپے کا ہوگیا۔