ترجمان دفترخارجہ نے کشمیر پریمئر لیگ پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمت کی ہے۔
ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی سیاست کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کو ڈریسنگ روم میں بڑے ناموں کے ساتھ بیٹھنے سے محروم کرنا افسوسناک ہے۔