تجارت
ڈالر کی قیمت میں استحکام
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی کی قدر آج ایک پیسہ کم ہوکر 161 روپے 89 پیسے پر بند ہوئی
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی کی قدر آج ایک پیسہ کم ہوکر 161 روپے 89 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 162 روپے پر برقرار رہی۔